مفت کوئز › Ilm un Nahw › Lesson 21 Quiz (اسمائے شرط اور اسمِ فعل)
Ilm un Nahw · مشقی کوئز
Ilm un Nahw Lesson 21 Quiz: اسمائے شرط اور اسمِ فعل حل شدہ کوئز
مدرستی کے مفت عربی گرامر کورس اردو کا حصہ۔ Lesson 21 Quiz پر Ilm un Nahw کا مفت مشقی کوئز: 15 کثیرالانتخاب سوالات، درست جوابات اور اردو وضاحت کے ساتھ۔ ہر سوال کا جواب دیں، پھر درست جواب دیکھیں۔ لاگ اِن کی ضرورت نہیں۔
✅ جوابات شامل🗣️ اردو وضاحت🎯 15 سوالات🆓 مفت
سوال 1
مَنْ يُكْرِمْنِي أُكْرِمْهُ میں "مَنْ" کیا ہے؟
- Aاسم استفہام✓
- Bاسم شرط جازم✓
- Cحرف شرط✓
- Dاسم موصول✓
درست جواب: B
سوال 2
مَتَى تَذْهَبْ أَذْهَبْ اذہب کی حالت ہے؟
- Aرفع✓
- Bنصب✓
- Cجزم✓
- Dجر✓
درست جواب: C
سوال 3
درج ذیل میں سے کون سا اسمِ فعل ماضی کے معنی میں آتا ہے؟
- Aعَلَيْكَ✓
- Bدُونَكَ✓
- Cهَيْهَاتَ✓
- Dحَيَّهَلُ✓
درست جواب: C
سوال 4
بَلْهَ سَعِيدًا میں "سَعِيدًا" کیوں منصوب ہے؟
- Aبوجہ فاعلیت✓
- Bبوجہ مفعولیت✓
- Cبوجہ اضافت✓
- Dبوجہ تمیز✓
درست جواب: B
سوال 5
اسم فاعل کن دو شرطوں کے ساتھ عمل کرتا ہے؟
- Aماضی اور معرفہ ہو✓
- Bحال یا استقبال کے معنی میں ہو اور پہلے مبتدا وغیرہ ہو✓
- Cصرف معرفہ ہو✓
- Dصرف نکرہ ہو✓
درست جواب: B
سوال 6
زَيْدٌ ضَارِبٌ أَبُوهُ عَمْرًا میں "ضَارِبٌ" کیا عمل کر رہا ہے؟
- Aمفعول کو رفع دے رہا ہے✓
- Bفاعل کو نصب دے رہا ہے✓
- Cفاعل کو رفع اور مفعول کو نصب دے رہا ہے✓
- Dدونوں کو جر دے رہا ہے✓
درست جواب: C
سوال 7
اسم مفعول کس فعل کا عمل کرتا ہے؟
- Aفعل معروف✓
- Bفعل امر✓
- Cفعل مجہول✓
- Dفعل لازم✓
درست جواب: C
سوال 8
زَيْدٌ مَضْرُوبٌ أَبُوهُ میں "أَبُوهُ" ہے؟
- Aمفعول بہ✓
- Bفاعل✓
- Cمفعول مالم یسم فاعلہ✓
- Dتمیز✓
درست جواب: C
سوال 9
صفت مشبہ اپنے فعل کا عمل کب کرتی ہے؟
- Aبلا شرط✓
- Bبشرط مذکور✓
- Cصرف ماضی میں✓
- Dصرف امر میں✓
درست جواب: B
سوال 10
زَيْدٌ أَفْضَلُ مِنْ عَمْرٍو میں اسم تفضیل کس کے ساتھ استعمال ہوا ہے؟
- Aال کے ساتھ✓
- Bاضافت کے ساتھ✓
- Cمِن کے ساتھ✓
- Dتنوین کے ساتھ✓
درست جواب: C
سوال 11
اسم تفضیل کا فاعل کہاں ہوتا ہے؟
- Aظاہر اسم میں✓
- Bمفعول میں✓
- Cمستتر ضمیر (هو) میں✓
- Dحرف جر میں✓
درست جواب: C
سوال 12
مصدر کب اپنے فعل کا عمل کرتا ہے؟
- Aجب مفعول مطلق ہو✓
- Bجب نکرہ ہو✓
- Cجب مفعول مطلق نہ ہو✓
- Dجب معرفہ ہو✓
درست جواب: C
سوال 13
كم استفہامیہ تمیز کو کیا دیتا ہے؟
- Aرفع✓
- Bنصب✓
- Cجر✓
- Dجزم✓
درست جواب: B
سوال 14
كم خبریہ تمیز کو کیا دیتا ہے؟
- Aرفع✓
- Bنصب✓
- Cجر✓
- Dجزم✓
درست جواب: C
سوال 15
اسم تفضیل کے استعمال کی صورتیں ہیں ؟
- Aایک✓
- Bدو✓
- Cتین✓
- Dپانچ✓
درست جواب: C
اپنی پیش رفت محفوظ کرنا چاہتے ہیں؟
آپ نے مفت مشق مکمل کر لی۔ مفت اکاؤنٹ بنائیں: اسکور والا ٹائمڈ ورژن دیں اور تمام Ilm un Nahw اسباق میں اپنے اسکور بڑھتے دیکھیں۔
مفت شروع کریں →اکثر پوچھے گئے سوالات
مَنْ يُكْرِمْنِي أُكْرِمْهُ میں "مَنْ" کیا ہے؟
اسم شرط جازم
مَتَى تَذْهَبْ أَذْهَبْ اذہب کی حالت ہے؟
جزم
درج ذیل میں سے کون سا اسمِ فعل ماضی کے معنی میں آتا ہے؟
هَيْهَاتَ
بَلْهَ سَعِيدًا میں "سَعِيدًا" کیوں منصوب ہے؟
بوجہ مفعولیت
اسم فاعل کن دو شرطوں کے ساتھ عمل کرتا ہے؟
حال یا استقبال کے معنی میں ہو اور پہلے مبتدا وغیرہ ہو